ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف کی ترک وفد سے ملاقات

ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف  نے وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو ، وزیر تجارت مہمت  مُش   اور وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل  قارا اسماعیل اولو کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

ازبکستان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ترک وفد ترکی-ازبکستان-آذربائیجان وزراء کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت تاشقند میں موجود  ہیں وفد کے اراکین  وزیر خارجہ چاوش اولو، وزیر تجارت  مُش  اور وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل  قارا اسماعیل اولو شامل ہیں کو  ازبکستان کے صدر شوکر مرزائیف  سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کو مزید وسعت دینے اور اعلیٰ سطح پر طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں