ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

ایران میں، دارالحکومت تہران سمیت ملک کے ایک بڑے حصے میں، موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ، مزید 14 لاشیں ملنے کے بعد، 90 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران ہلال احمر کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNAکے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے اور 8 افراد تا حال لاپتہ ہیں۔

ایران کے سرکاری ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق 24 سیلاب زدہ صوبوں میں تلاش و بچاو کی کوششیں  اور سیلاب زدگان کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں