ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو۔ بلنکن ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارتِ خارجہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو۔ بلنکن مذاکرات میں یوکرین سے اناج کی برآمدات کے معاملے میں طے پانے والی مفاہمت اور اس کی تازہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں