ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس ایرانی مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیجے گا

 روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس ایرانی منواصلاتے سیارے کو خلا میں بھیجے گا۔

 روس کوسموس کے مطابق، ایرانی مواصلاتی سیارے "خیام” کو 9 اگست کے دن خلا میں روانہ کیا جائے گا۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ ایرانی سیارہ روس کے سویوز ٹو ون بی راکٹ کے ذریعے قازقستان میں واقع بائے کونور خلائی اسٹیشن سے بھیجا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں