ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی،گیس میں 6 فیصد اضافہ

 واشنگٹن:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمت میں کمی کے بعد برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہوا۔

گیس کی قیمت میں 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔معاشی تجزیہ کاروں نے کہا کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں