ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش :ایندھن کی قیمتوں میں 52 فیصد اضافہ،عوام سراپا احتجاج بن گئے

 بنگلہ دیش کے دارالحکومت  ڈھاکہ میں  ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے میں  پولیس کی مداخلت سے 25 طلبہ زخمی ہو گئے۔

  حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں 52 فیصد اضافہ کرنے کے بعد حزب مخالف اور بعض دیگر گروپوں نے ڈھاکہ کے علاقے شاہ باغ میں جمعے کے روز سے مظاہرے شروع کر رکھے ہیں۔

 ان مظاہروں میں پولیس کی مداخلت سے 25 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔

 مظاہروں میں شامل سوشلسٹ طلبہ محاذ کے سیکریٹری جنرل  سلمان صدیقی نے بتایا کہ  زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں