ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خوشی سے سرشارارشد ندیم نے کاماجبی قوم کے نام کردی

کامن ویلتھ گمزم مں جویلن تھرو ایونٹ مں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشدندیم نے اپنی کاماربی قوم کے نام کردی۔ برمنگھم مں کامن ویلتھ گمز مں پاکستان کے ایٹھل ارشد ندیم نے جوٹلن تھرو کے فائنل مں گولڈ مڈ ل جتد لاگ۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ مٹرٹ کی تھرو کی۔ ارشد ندیم نے بتایا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے یہ کامادبی دلوائی۔ انھوں نے پاکستانی قوم کا شکریہ بھی ادا کاھ اور کہا کہ لوگوں نے رات دیر تک جاگ کر دعائں کی ہںج۔ ارشد ندیم نے کہا کہ 14 اگست کی وجہ سے یہ مڈیل قوم کے نام کرتا ہوں۔ ریکارڈ سے متعلق انھوں نے کہا کہ انجری کے باوجود اچھی پرفارمنس دی۔ ڈاکٹرز نے بہت ساتھ دیا اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے سہولاات کی بدولت یہ کامامبی ملی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں