ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ترکی ہمیشہ کی طرح صومالی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور صومالیہ میں امن و استحکام کی حمایت جاری رکھے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں