ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں آج اور یوم عاشور پر شدید بارش کی پیش گوئی

کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل پانی برسانے کے لیے بے تاب ہے. محکمہ موسمیات نے پیش گوئی
کی ہے کہ آج شام تک شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارتش ہو سکتی ہے.
باقاعدہ طور پر یوم عاشور کی شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے اور اس میں شدت 12 اور 13
کی شب سے آسکتی ہے.

بارش کا یہ سلسللہ 14 اگست تک جاری رہے گا. کراچی کے ساتھ ساتھ حیدرآباد میں بھی بارش کا امکان
ظاہر کیا گیا ہے.
شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہین کراچی مین ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے
دوبارہ سے حبس ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت مین بھی اضافہ ہوا ہے.
گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ بھی بہت زیادہ ہونے لگی ہے. کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے
14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے .

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں