ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہر قائد میں آج رات بارش کا امکان، سلسلہ ایک ہفتہ جاری رہے گا

کراچی: محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کے تحت آج کراچی میں شام یا رات کے اوقات میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

دو روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 49 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون بارشوں کا اسپیل 14 اگست تک برقرار رہ سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں