ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ قومی اسمبلی ہی کر سکتی ہے، نوری الا مالکی

سابق عراقی وزیر اعظم و قانونی مملکت کولیشن کے لیڈر  نوری  الا مالکی کا کہنا ہے کہ  آئین و انتظامیہ  تبدیلی کے  ذریعے  قبل از وقت انتخابات  کا فیصلہ صرف قومی اسمبلی ہی کر سکتی ہے۔

نوری الا  مالکی نے  ویڈیو کانفرس  میں تحریک ِ صدر کے لیڈر  مقتدی الا صدر  کی  "قبل از وقت انتخابات   ، آئینی و انتظامیہ تبدیلی”  کے مطالبے کی مخالفت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عراقی عوام  مختلف نسلی و مذہبی    فرقوں سے تعلق رکھتے ہیں، کسی کے بھی ذاتی  نظریے کو  عوام پر مسلط نہیں کیا جا سکتا، عوامی نظریہ    اساس ہے۔  نہ تو قبل ازوقت انتخابات ہوں گے اور نہ ہی  آئین و انتظامیہ میں   تبدیلی  آئے گی۔  ان عوامل کا فیصلہ   صرف اور صرف قومی اسمبلی   کر سکتی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں