ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز گل نے بغاوت والا بیان کس کے کہنے پر دیا؟

عمران خان کے چیف سیکیورٹی افیسر شہباز گل سے تفتیش کے لیے آئی جی اسلام آباد کی
ہدایت پر چار رکنی اسپیشل انویسٹی گیشن تشکیل دے دی گئی۔

شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، پولیس اب تفتیش کرے گی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں چار رکنی ایس آئی ٹی کیس کی تفتیش کرے گی
کہ شہباز گل نے بغاوت پر اکسانے والا بیان کس کے کہنے پر دیا؟ اس عمل میں کون کوں‌
ملوث ہیں اس کا بھی پتہ چلانے کی کوشش کی جائے گی.

شہباز گل اپنے جال میں خود ہی پھنس گئے

تحقیقاتی ٹیم میں ایس ڈی پی او کوہسار، ایس ایچ او کوہسار اور تفتیشی افسر شامل ہیں۔
کمیٹی ڈی آئی جی آپریشنز کو تفتیش کے متعلق رپورٹ کرے گی.

بنی گالہ میں سلطنت عمرانیہ کے قیام کا اعلان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں