ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان کے نشتر اسپتال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

  ملتان:  نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ 

خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عبدالرحمن کا تعلق صومالیہ سے تھا، جس نے ہاسٹل کے واش روم میں خود کو چھری مار کر خودکشی کرلی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق عبدالرحمن نشتر اسپتال میں اپنے دوست کے پاس رکا ہوا تھا اور ایف سی پی ایس (فیلو آف کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان)کے امتحان کی تیاری کررہا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں