ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا ، کوئی ہلاکت نہیں،352نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کوئی ہلاکت نہیں ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 352نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

 قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابقملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی شرح معمولی اضافے کے بعد 2.64 ہو گئی جب کہ وبا سے متاثرہ 153 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 13ہزار 325 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 352 افراد کے نتائج مثبت آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں