ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں گاڑی سے 54کلو منشیات برآمد،  ملزم گرفتار

جدہ: سعودی عرب میں ایک شخص کو 54کلوگرام منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔

عرب نیوزکے مطابق جازان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس سے 54کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔

ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا جہاں مزید کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ گرفتاری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں غیرقانونی اشیا کی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں