ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کیے گئے آپریشن  کے دوران ایک  ترک فوجی شہید ہو گیا۔

وزارت دفاع  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی  عراق میں   جاری  پنجہ ۔کلید  آپریشن کے علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  کے  کارندوں کی فائرنگ سے ایک  فوجی جوان جام شہادت نوش کر گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں