ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا ، مزید 3 اموات، 728نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افرادجاں بحق ہو گئے ۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 728نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وبا میں مبتلا مزید 3 مریض انتقال کرگئے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی تاہم وائرس میں مبتلا 161 افراد کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے ۔

 کورونا کے مثبت کیسز کی شرح3.59 فیصد رہی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں