ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا عمل تواتر سے جاری

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار ٹن مکئی اور 3 ہزار ٹن سورج مکھی کے بیج  لادے گئے بحری جہاز  یوکرین کی چرنومورسک بندرگاہ سے روانہ ہوئے ۔

ترکیہ وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں  12 ہزار  ٹن  مکئی لادا گیا فل مارس نامی بحری جہاز  چرنومورسک سے اسکندرون اور’THOE‘   نامی بحری جہاز تقریباً 3000 ٹن سورج مکھی کے بیج لانا والا  بحری جہاز تیکر داع پہنچے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں