ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم لندن کی کراچی اور حیدرآ باد میں ریلی

متحدہ قومی موومنٹ لندن نے کافی عرصہ بعد کراچی اور لاہور میں ایک ہی وقت ریلیاں نکالیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر کارکن اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ قومی پرچم اٹھائے جمع ہوئے۔

اس موقع پر پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا
جس کے بعد دیگر افراد پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔

اسی دوران حیدرآباد میں بھی ایم کیو ایم لندن کی جانب سے یوم آزادی کی ریلی پریس کلب پہنچی۔ کارکن
الطاف حسین کے حق میں نعرے اور لاپتہ مہاجروں کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ ایم کیو ایم
کے تمام بند دفاتر کھولنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ حیدر آباد ریلی میں کراچی کی نسبت لوگوں کی تعداد
کافی زیادہ تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں