ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جشن آزادی پر جوش و خروش، توپوں کی سلامی

پاکستان کے 75 یوم آزادی ملک بھر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے صبح‌ کا
آغاز مساجد میں ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی دعاؤں‌ سے کیا گیا. پاک فوج نے شہدا
کو توپوں‌ کی سلامی دی.

جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی. دن بھر ملک بھر میں ریلیاں
نکالی جائیں‌ اور تقریبات منعقد کی جائیں گی.

پاکستان کی آزادی کے 75 سال

ہندوستان کی تقسیم کے وقت ہجرت کے دوران اپنی جانیں‌ قربان کرنے والوں‌ کو بھی خراج تحسین
پیش کیا جائے گا.

پاکستان بھر کی بلند عمارتوں‌ کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے رات بھر شہری چراغاں‌
دیکھنے کے لیے اپنے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نکلے ہوئے تھے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں