ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باجوڑ:گاڑی پر بم حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت 3افراد زخمی

باجوڑ: باجوڑ کی تحصیل خار کے چیئرمین سید بادشاہ کی گاڑی پر سالار زئی کے علاقے میں بم سے حملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں