ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکو وزہر خارجہ کی لیبیا اسٹیٹ کونسل کے چیئر مین سے انقرہ میں ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاو  ش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد الا مشری سے ملاقات کی۔

چاوش اولو نے وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا۔

مشری کے ساتھ ملاقات میں لیبیا میں ہونے والی پیش رفت اور انتخابی عمل کا جائزہ لینے کی وضاحت کرنے والے  جناب  چاوش اولو نے بتایا کہ”ہم برادر لیبیا کے لیے اپنی مضبوط حمایت جاری رکھیں گے، جیسا کہ ہم نے اب تک کیا ہے، اور ہم ہر شعبے میں اپنے تعاون کو آگے بڑھائیں گے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں