ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: پنجہ۔ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں پنجہ۔ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک فوجی جوان دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف دلیرانہ جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عراق کے شمال میں پنجہ۔ٹائیگر آپریشن کے علاقے میں نشاندہی کے بعد  PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں