ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی نیدر لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

روٹرم ڈریم : پاکستان کی نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہو ئے بیٹنگ جاری کردی ہے ۔

روٹرم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے اوپنرز بلے باز کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اوپنر امام الحق نے نیدر لینڈ کے بوؤلر کی مشکل ترین بولنگ سے پریشان ہو کر اپنی وکٹ محض 2 رنز پر دے دی جبکہ 19 گیندے کھیل سکے ،کپتان بابر اعظم  اور فخر زمان نے 90 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔

قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ڈیبیو کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر اپنی پوزیشن مستحکم کریں گے اور آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں رینکنگ کو بہتر بنائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں