ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالینڈ میں مونکی پاکس کیسسز ایک ہزار سے متجاوز

ہالینڈ میں پہلا کیس سامنے آنے کے بعد گزشتہ تین ماہ میں 1 ہزار 25 مونکی پاکس کیسسز کا تعین ہوا ہے۔

وزارت ِ صحت سے منسلک  ہیلتھ اینڈ کیئر   اسٹیٹ انسٹیٹیوٹ  کے ویب پیج پر اپ ڈیٹ  کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق  مونکی پاکس کیسسز کی تعداد 1 ہزار سے متجاوز ہو گئی ہے۔

انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ ایک  ہزار 25 کیسز میں سے زیادہ تر ہم جنس پرست ہیں ، اور ایک سے زیادہ ساتھی رکھنے والوں میں وائرس زیادہ عام ہے۔

نیدرلینڈز میں ماہ جولائی میں مونکی پوکس وائرس کے خلاف ویکسینیشن رسک  گروپ کے افراد کے لیے شروع کی گئی تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق ، 10 اگست تک  لوگوں کو مونکی پوکس ویکسین کی 5,441 خوراکیں  لگائی گئی ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں