ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا کی معاشی تعاون کی پیشکش احمقانہ پلان ہے: شمالی کوریا

  شمالی کوریا نے  جوہری اسلحے سے دستبرداری کے جواب میں ملکی معیشت میں بہتری لانے کےلیے جنوبی کوریا کی تعاون کی پیشکش کی ٹھکرا دی۔

یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق، شمالی کوریائی لیڈر  کم جونگ ان کی ہمشیرہ  کم یو جونگ نے جنوبی کوریا کی تعاون کی پیشکش پر کہا کہ جنوبی کوریا  کے صدر یون سُوک ییول کا یہ پلان انتہائی احمقانہ ہے،ماضی میں بھی اس طرح کے منصوبے زیر غور رہے ہیں،ہمیں جنوبی کوریا  سے ایسی کسی پیشکش کی ضرورت نہیں ہے۔

یاد رہے کہ  جنوبی کوریا کے صدر یون سُوک یئول نے تجویز پیش کی تھی کہ اگر شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہو جائے تو ہم اس کی معیشت میں بہتری کےلیے تعاون کر سکتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں