ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ایک روزہ میچ اتوار کھیلا جائیگا 

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اتوار کو روٹرڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

 میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، پاکستان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے ۔

جمعرات کو شاہینوں نے نیدر لینڈز کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹ سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو، صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں