ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نکول ٹیریو امریکی قونصلیٹ کراچی کی نئی قونصل جنرل مقرر

کراچی: نکول ٹیریو نے امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی کی قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خاتوں نکول ٹیریو کو امریکی قونصلیٹ کراچی کی نئی قونصل جنرل مقرر کردیا گیا، جس کے بعد انھوں نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔

قونصل جنرل نے جولائی 2020سے جولائی 2022تک امریکی سفارت خانہ پورٹ او پرنس، ہیٹی میں ڈپٹی چیف آف مشن اور چارج ڈی افیئرز کے طور پر خدمات سرانجام دیں  گی۔

نکول ٹیریو 2019-2020میں صدر کے ایگزیکٹو آفس میں یو ایس نیشنل سیکیورٹی کونسل میں امیگریشن اور ویزا سیکیورٹی کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں