ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ہیضے کی وبا پھوٹنے لگی

سرگودھا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ہیضے کی وبا پھوٹنے لگی، لوگ ان بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔

 سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگ آلودہ اور مضر صحت پانی پینے کی وجہ سے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں جبکہ سیلابی پانی میں افزائش والے مچھر ڈینگی کا موجب بن رہے ہیں،مریضوں کا ہسپتال میں رش لگ گیا ، ہسپتالوں میں اینٹی بائیوٹکس ودیگر مطلوبہ ادویات کی کمی کی شکایات بھی ہیں جس سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں حکومت فوری طور پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں