ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمیں عوام کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے، وزیر خارجہ

 قمبر:  وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں عوام  کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ قمبر شھدادکوٹ کے دورے پر ہیں۔

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رتودیرو میں امدادی کیمپ کا دورہ اور کیمپ میں رہنے والے متاثرین سے ملاقات کی۔

 متاثرین نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو اپنے مسائل سنائے جس پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمیں آپ کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم جلد آپ کو اپنے گھروں میں منتقل کرینگے، ہم آپ کی فلاح و بہبھود کیلئے کام کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں