ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ہم دہشت گردوں کو ان کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرتے رہیں گے

ترک مسلح افواج نے، شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 8 دہشت گردوں  کو غیر فعال کر دیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ کا فوری جواب دیا جا رہا ہے۔ شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشنوں کے علاقوں میں فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 8 دہشتگردوں کو ترک مسلح افواج کی طرف سے غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ہم دہشت گردوں کو ان کے کھودے ہوئے گڑھوں  میں دفن کرتے رہیں گے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں