ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ٹوگ نے سمارٹ آئی ایکس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا

ترکی کے آٹو موبیل انٹرپرائز گروپ TOGGنے، صارف تجربے میں  آرٹیفشل انٹیلیجنس سلیوشن  کی  سوفٹ وئیر کمپنی، ‘سمارٹ۔آئی ایکس’ کے ساتھ شراکت داری سمجھوتہ کر لیا ہے۔

ٹوگ نے اپنے سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ "صارف تجربے کے شعبے میں آرٹیفشل انٹیلجنس سلیوشن  کی سوفٹ وئیر کمپنی @SMART_iX کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت دار سے  ہمارا موبیلٹی ایکو سسٹم وسیع ہو رہا ہے۔ ہم اپنی ‘ڈیجیٹل  لائف’ خدمات کو محفوظ، سریع اور ماحول دوست بنا رہے ہیں”۔

واضح رہے کہ مقامی گاڑی Togg  کے 29 اکتوبر  تک مکمل ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں