ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد میں بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمر خراب ہوگئے ہیں ، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

جیکب آباد: بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمر خراب ہوگئے ہیں سیپکو کی جانب سے تاحال نہیں بنوائے گئے ہیں علاقہ مکینوں کی شکایات ۔

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بارش کے دوران ایک درجن سے زائد ٹرانسفارمرس کے خراب ہونے کی شکایات ملی ہیں اے ڈی سی کالونی، ڈوتیا محلہ، فیملی لائین کی شیخ عبدالحکیم اسٹریٹ اور سومروہ محلہ اسکول، ڈی سی آفیس روڈ، ایس ایس پی ہاؤس روڈکی میرانی اسٹریٹ، آدم خان پہنور سمیت دیگر علاقوں کے ٹرانسفارمر خراب ہو گئے ہیں۔

جس کے باعث علاقہ مکین کئی روز سے بجلی سے محروم ہیں، بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقہ مکینوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سیپکو حکام کو شکایت بھی کی ہے لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں