ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کا گاؤں بھی ڈوب گیا

اسلام آباد: لاڑکانہ کے قریب قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاؤں حالیہ سیلاب کی نذر ہوگیا ہے۔

لاڑکانہ کے گائوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی کا گائوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب گیا ہے۔

ان کے گائوں میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جب کہ کئی روز سے بجلی غائب ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے شاہنواز نے اپنی ٹوئٹ میں حکومتی اور غیر سرکاری تنظیموں سے اپیل کی تھی کہ وہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں