ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیرہ مرادجمالی میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین کا دھاوا

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں امدادی سامان کے دو ٹرکوں پر متاثرین نےدھاوا بول دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں بھوک پیاس کے ستائے متاثرین نے امدادی ٹرکوں پر حملہ کردیا اور سامان ساتھ لےگئے۔

 انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ امدادی سامان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تقسیم کیلئے لایا گیا تھا۔ دوسری جانب ہنگو کے شہری سلیمان خان نے بیٹے کے ولیمے کے لیے جمع 3 لاکھ روپے سیلاب زدگان کے نام کردیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں