ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس   کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  اسلام آ باد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جو دو ستمبر تک پاکستان میں قیام کرے گی۔

فیٹف کے ماہرین 2 ستمبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا وفد فیٹف ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لے گا، اور ان دورے کا مقصد منی لانڈرنگ،ٹیرر فنانسنگ کیخلاف اقدامات کی آن سائٹ تصدیق ہے۔

پاکستان فیٹف ایکشن پلان پر پہلے ہی عمل کر چکا ہے۔ اور فیٹف ٹیم دورے کے بعد پاکستان کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں