ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی ہدایات پرترک وزیر داخلہ اور وزیر شہری منصوبہ بندی پاکستان کےلیے روانہ

 وزیر  داخلہ سلیمان سوئیلو اور وزیر ماحولیات ،شہری منصوبہ بندی  مراد قوروم آج پاکستان کےلیے روانہ ہو رہےہیں۔

اطلاع کے مطابق، دونوں وزرا صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر پاکستان روانہ ہو رہے ہیں جن کے ہمراہ  ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات کے صدر یونس سیزر  اور اجتماعی ادارہ برائے رہائشی منصوبہ بندی کے صدر عمر بلوط اور دیگر سماجی  اداروں کے نمائندے بھی پاکستان روانہ ہو رہے ہیں۔

 یہ وفد پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں انسانی امداد کے کاموں اور ضروریات کا معائنہ کرے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں