ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم،سپل وے کھول دیئے گئے

ہری پور میں واقع خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم ہوگئی جس کے بعد ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر حسان احسن کے مطابق اردگرد کی آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ۔ادھر نوشہرہ کے علاقے ملک آباد میں سیلاب گزرگیا لیکن پانی اب تک جمع ہونے سے علاقہ مکینوں، خصوصاًخواتین شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔

چارسدہ میں سیلاب سے متاثر علاقہ ڈاگئی مکرم خان میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 مکانات تباہ ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں