ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئیند ہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد رہا جبکہ شہر میں اس وقت مغرب اور جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 18 سے 21کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں