ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کپ: پاکستان نے شکست دیکر حساب برابر کردیا، بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی

دبئی:ایشیا کپ میں روایتی حریفوں میں ایک بار پھر تگڑا مقابلہ ہوا ہے، پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا،بھارت کو 5 وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت  آخری اوور میں پورا کرلیا۔

بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ22رنز پر گرگئی اور بابر اعظم 14 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے،ان کی جگہ فخر زمان آئے اور63 رنز پر وہ بھی 15 رنزبنا کرکیچ دے بیٹھے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی، بھارتی ٹیم کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں