ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل: روسی سفارت خانےکے قرب خود کش بم حملہ،ترکی کی مذمت

 ترکی نے کابل میں روسی سفارت خانے کے سامنے ہوئے خود کش بم حملے  کی شدید مذمت  کی ہے۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، کابل میں روسی سفارت خاسنے کے سامنے ہوئے خود کش حملے میں متعدد ہلاکتوں پر ترکی کو انتہائی افسوس ہوا ہے،ہم اس دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

 کابل پولیس  کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ اس خود کش حملے میں 4 عام شہریوں اور سفارت خانےکے دو روسی ملازمین ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں