ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کیلئے ہو رہی ہے،شیخ رشید

 راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے۔حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں۔بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے۔ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں