ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین شاہ آفریدی دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کےلئے بے چین

 دبئی: فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے بے چین ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس گفتگو کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ اور حارث رئوف سے ورچوئل ملاقات بہت اچھی رہی۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دونوں فاسٹ بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ نے کارکردگی سے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،اب میں دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے بے چین ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں