ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابات سے قبل ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے سے ڈیموکریٹس کو نقصان پہنچے گا، سینیٹر گراہم

واشنگٹن:امریکی کی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نیکہا ہے کہ انتخابات سے قبل ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے سے ڈیموکریٹس کو نقصان پہنچے گا۔

عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ اگر  امریکہ  ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرتا ہے تو اس سے انتخابات سے قبل ڈیموکریٹس کو نقصان پہنچے گا کیونکہ زیادہ تر امریکی یہ معاہدہ نہیں چاہتے۔

امریکی سینیٹر نے کہا کہ اگر وہ انتخابات سے پہلے ایسا کرتے ہیں تو یہ مرکز میں جائے گا ، یقین ہے کہ حکومتی سینیٹرز  انتخابات کے بعد ایسا کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں