ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3فیصد کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل 90 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 84 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت زبردست حد تک گر گئی ہے، برینٹ خام تیل 90 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 84 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

اسی طرح عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پرموجود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں