ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

15 سال قبل شام میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر کو تباہ کیے جانے کا انکشاف

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 15 سال قبل شام میں زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر کو تباہ کر دیا تھا۔

شام سے  تعلق ہونے  کا ذکر کیے جانے والے زیر تعمیر جوہری ری ایکٹر پر اسرائیلی حملے کا انکشاف، اس آپریشن کے حوالے سے خفیہ دستاویزات کو آشکار کیے جانے کے فیصلے کے بعد  ہوا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے خلاف 15 سال قبل کیے گئے فضائی آپریشن کے حوالے سے خفیہ دستاویزات کی رازداری گزشتہ روز ختم کر دی گئی تھی ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیلی جنگی طیاروں نے 6 ستمبر 2007 کو دیر الزور میں شام کے جوہری ری ایکٹر کو تباہ کر دیا تھا۔”

اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ حملہ اسرائیل کی  اس  دور کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش انتظامیہ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں