ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے مزید 7 مال برداد بحری جہازوں کی روانگی

اناج لادے مزید  7 بحری جہازوں نے  یوکیرن سے   رخت سفر باندھ لیا۔

وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ  اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرین سے مزید 7 مال بردار بحری جہاز  سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔

وزارت نے  اس حوالے سے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  یوکیرین سے خوردنی اشیا کی برآمد ات   کا عمل بدستور جاری ہے ، آج صبح بھی  اناج  لادے گئے 7 بحری جہازوں  یوکیرین سے ترکیہ کے لیے  رخت سفر باندھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں