ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نصیر آباد میں آٹھ سالہ بچی سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

نصیر آباد:بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 8سال کی بچی سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،نصیرآباد کے علاقوں مگسی، شاخ بابا کوٹ، لہڑی، منجھو شوری اور کوٹ پلیانی میں سیلاب متاثرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ گرمی میں بچے ملیریا سمیت دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،محکمہ صحت و غیر سرکاری تنظیموں نے  بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں   میڈیکل کیمپ لگائے ہوئے ہیں جہاں متاثرین سیلاب کو مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں