ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے مزید 52 مریض سامنے آگئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 12 ہزار 77 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے کرونا کے 52 نئےمریض رپورٹ ہوئے ، ملک بھرمیں کورونا وائرس 73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 43 فیصد ریکارڈ کی گئی، ملک بھر سے سب سے زیادہ کیسز لاہور میں ریکارڑ کے گئے،لاہور میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ،لاہور میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 1 اعشاریہ 68 فیصد رہی،ایبٹ آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 44 فیصد رہی ،کوئٹہ میں مثبت کیسز 2، شرح فیصد 1 اعشاریہ 89 فیصد رہی ،لاہور میں 654،کوئٹہ میں 106 اور ایبٹ آباد میں کرونا کے 45 ٹیسٹ کئے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں