ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی فٹ بال ٹیم نے نیشنز لیگ کی بی لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا

UEFA نیشنز سی لیگ کے 5ویں میچ میں  ترک قومی ٹیم نے لکسمبرگ کے ساتھ 3-3 سے ڈرا کر دیا۔

اس نتیجے کے ساتھ پہلی بار پوائنٹس کھونے کے باوجود ترک ٹیم نےگروپ میچوں میں  لیڈر  بننے  کے ساتھ بی  لیگ   کے لیے  کوالیفائی کرنے کو ضمانت میں لے لیا ہے۔

فاتح تیرم اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ 3-3 سے برابری پر ختم ہوا۔

مہمان ٹیم نے 8ویں منٹ میں مارٹنز کے ساتھ برتری حاصل کی،  جس کے جواب میں  16ویں منٹ میں جنگیز اوندیر  نے پنالٹی گول  کرتے ہوئے اسکور برابر کر دیا۔

اس نتیجے کے ساتھ ہی قومی ٹیم پہلی بار پوائنٹس گنواتے ہوئے 13 پوائنٹس کے ساتھ  گروپ میں سر فہرست رہی  اور بی لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں